رفل[2]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک قسم کی باریک سوت اور ٹھکی بنائی کے کلف دار نین سکھ جس سے جھالر بھی بنائی جاتی ہے (عموماً کرتے اور دوپلی ٹوپی میں مستعمل)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کی باریک سوت اور ٹھکی بنائی کے کلف دار نین سکھ جس سے جھالر بھی بنائی جاتی ہے (عموماً کرتے اور دوپلی ٹوپی میں مستعمل)۔